نٸی دہلی/صداٸے وقت/ذراٸع۔۔/مورخہ ٣١ اگست 2019.
=========================
محرم الحرام کا چاند نظر آیا.، کل مورخہ 1 ستمبر 2019 شروع ہوگا نیا اسلامی سال:یکم محرم الحرام 1441 ہجری۔
واضح ہوکہ آج ذی الحجہ کی 29 تاریخ تھی ، امارت شرعیہ دلی کی رپورٹ کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں چاند نظر آیا ، اس لۓ کل یکم ستمبر بروز اتوار کو یکم محرم الحرام ہوگی ، اور اسلامی نۓ سال 1441 ہجری کا آغاز ہوگا۔١٠ محرم کو منایا جاٸے گا یوم عاشورہ۔