تہنیتی پیغام۔۔۔۔از خواجہ محمد شاہد۔۔نٸی دہلی۔
========================
محترم ڈاکٹر شرف الدین اعظمی صاحب ، السلام وعلیکم۔
صدائے وقت کی روز بروز ترقی اور اتنے قلیل وقت بہت ہی قابل تعریف ہے۔ دراصل یہ آپ کی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے کہ اتنے سارے لوگ آپ کے ای اخبار سے منسلک ہو گئے ہیں۔ صدائے وقت کی ترقی کی دوسری سبب سے اہم وجہ یہ ہے کہ اسکا معیار بہت اچھا ہے اور آپ بہت سچاٸی کے ساتھ تازہ ترین معاملات پر پر مغز پہلووں کے ساتھ خیالات کا اظہار کرتے ہیں ۔ اللہ کرے زور قلم اور بھی زیادہ ہو۔ میری دلی خواہش ہے کہ صدائے وقت ، وقت کے ساتھ ساتھ خوب ترقی کرے۔

خدا حافظ۔ خواجہ شاہد
سابق پرو وائس چانسلر، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی