Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, August 30, 2019

تیز رفتار بولیرو کی زد میں آنے سے ایک معصومہ کی موت۔

جون پور ۔۔اتر پردیش۔(صداٸے وقت نیوز).
==((======================
شاہ گنج کوتوالی حلقہ کے مقامی قصبہ کے قریب تیز رفطار بلیرو کی زد میں آنے سے ایک معصوم کی موت ہو گئی۔معصوم کی موت ہوتے ہی اہل خانہ میں کہرام مچ گیا۔اطلاع ملتے ہی پہنچی پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر کاروائی میں مصروف ہو گئی۔

اطلاع کے مطابق بھادی کوروالیا گاؤں رہائشی امت سونی کی 5سالہ بیٹی آروہی کو لیکر اس کی والدہ پوجا سبزی لینے بازار گئی ہو ئی تھی۔بتاتے ہیں کہ قصبہ کے سینٹ تھامس روڈ کے قریب سڑک پار کرتے وقت تیز رفطار بلیرو نے معصوم کو اپنی زد میں لیکر فرار ہو گئی۔حادثہ میں معصوم کی جائے واقعہ پر ہی موت ہو گئی۔اطلاع ملتے ہی پہنچی پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر نامعلوم بلیرو ڈرائیور کے خلاف مقدمہ قائم کر کاروائی میں مصروف ہو گئی ہے۔