Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Wednesday, August 14, 2019

” نایاب جویلرس “ کا افتتاح۔۔۔۔جویلرس کی پہلی مسلم دکان۔

اعظم گڑ اتر پردیش /صداٸے وقت/ عبد الرحیم صدیقی کی رپورٹ۔
======================
لالگنج بازار میں پہلی بار کسی مسلمان نے زیور کی دکان کھولی ہے نایاب جویلرس نامی اس دکان کا افتتاح معروف سماجی کارکن حاجی اسرار احمد نے کیا .انہوں نے کہا کہ ہمارے علاقے کے لئے یہ فخر کی بات ہے کہ اک مسلمان کی اور نیے طریقے سے بنے زیورات کی دکان ہے .


اس سے پہلے لوگ پیشے سے سونار کے یہاں جاتے تھے اور منہ مانگی رقم دیتے تھے لیکن اب ایسا نہیں ہوگا .اس موقع پر حاجی رفیق خان .عبدالخالق .محمود .نومان احمد سی ایے .مفتی محمّد جاسم .مفتی محمّد عامر .نورعالم پردھان .سمیت قرب جوار کے لوگ کافی تعداد میں شریک ہویے .آخیر میں آے ہویے تمام مہمانوں کا نایاب جویلرس کے پروپرایٹر ابو طالب نے شکریہ ادا کیا .