تہنیتی پیغام/از محترم مولانا طاہر مدنی/ 20 اگست 2019.
=========================
صدائے وقت اردو نیوز پورٹل نے کم وقت میں بڑی مقبولیت حاصل کر لی ہے. حالات حاضرہ پر جامع تبصروں کیلئے یہ پورٹل جانا جاتا ہے. تازہ ترین خبروں سے آگاہ بھی کرتا ہے اور تجزیہ بھی. ڈاکٹر شرف الدین اعظمی صاحب اور ان کے رفقاء مبارکباد کے مستحق ہیں.

![]() |
مولانا طاہر مدنی |