جون پور ۔۔۔اترپردیش۔(صداٸے وقت نیوز)۔
=========================
پوارا تھانہ حلقہ کے رائے بریلی۔جونپور شاہراہ پر مقامی بازار میں چلتی موٹرسائیکل سے گرجانے سے ایک شخص کی موت ہو گئی۔
بتاتے ہیں کہ سکرارا تھانہ حلقہ کے سرتاسپور گاؤں رہائشی اشوک کمار یادو 38ولد بلدیو یادو کسی کام کے سلسلے سے منگرابادشاہ پور بازار آیا تھا جہاں سے واپس لوٹتے وقت جیسے ہی شاہراہ کے مذکورہ بازار کے قریب پہنچا۔توازن خراب ہونے سے وہ موٹرسائیکل لیکر شاہراہ پر گر گیا۔مقامی لوگوں نے زخمی حالت میں علاج کیلئے مقامی صحت مرکز لے گئے جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔اطلاع ملتے ہی پہنچی پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا۔