Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, August 16, 2019

زہریلا جانور کاٹنے سے ایک شخص کی موت۔

جون پور۔۔۔اتر پردیش۔ (صداٸے وقت نیوز).مورخہ ١٦ اگست۔
=========================
سنگرا مؤ تھا نہ حلقہ کے بچھواں گاؤں کی دلت بستی میں زہریلاجانورکاٹنے سے ایک شخص کی مو ت ہو گئی۔اطلاع کے مطابق مذکورہ تھا نہ حلقہ کے مذکورہ گاؤں رہائشی کپل دیو 35 ولد بنواری گھر کے باہر کام کر رہا تھا کہ کسی زہریلے جانور نے کاٹ لیا گھر پہنچ کر اہل خانہ کو بتا یا تیو اہل خانہ جھاڑ پھونک کے لئے مرشاد پور لے گئے جہاں سے افاقہ نہ ہو نے کے بعد علاج کے لئے ضلع اسپتال لے جارہے تھے کہ راستے میں ہی اس کی مو ت ہو گئی۔موت کی اطلاع ملتے ہی اہل خانہ میں کہرام بر پا ہو گیا۔