Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, August 27, 2019

صداٸے وقت کے لٸیے تہنیتی پیغامات۔

تہنیتی پیغامات۔/صداٸے وقت۔
=========================
بہت خوشی ہورہی ہے کہ صدائے وقت کی مقبولیت روز بروز بڑھ رہی ہے
میں خود سعودی عرب میں مقیم ہوں اور باقاعدہ صدائے وقت کو پڑھتا ہوں
ہندی ایڈیشن سے قوم کے دوسرے لوگوں تک صدائے وقت کی خبریں اور مضمون پہنچیں گے اور بلاشبہ وہ اس سے مستفیض ہوں گے.
ندیم فراہی/حال مقیم سعودی عربیہ۔
=========================
دل کی عمیق گہرائیوں سے سبھی قارئین اور صدائے وقت کی پوری ٹیم اور بالخصوص ڈاکٹر شرف الدین اعظمی صاحب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
عبد المنان۔
========================= آپ کے صداٸے وقت نیوز پورٹل کے ایک لاکھ قارٸین مختصر سے وقفے میں ہونے پر دل کی گہراٸیوں سے مبارکباد۔
جلال الدین سرور۔۔۔۔امیر جماعت اسلامی ہند  حلقہ جونپور۔یو پی۔
========================ماماشإ اللہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ہندی ایڈیشن وقت کی ضرورت ہے۔ آپ کو اردو سے بے شک والہانہ محبت ہے مگر آپ کے خیالات و آپ کی خبریں ہندی قارٸین تک پہنچیں ۔یہ بھی ضروری ہے۔۔۔۔اللہ آپ کو استقامت عطا کرے آمین۔
عبد المعیز قدواٸی۔

========================. Dr Sharfuddin, congratulations for connecting more than one lac people with your e.  News Portal sada - e- waqt within a short span of few months. It's really due  to you and your teams hard work and dedication, keep on going. I pray Almighty Allah for all success beyond your imagination in years to come.

Dr. Wahiduzzaman Lucknow.