Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, August 19, 2019

صداٸے وقت کے لٸیے ”تہنیتی پیغام “ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از نظام الدین خان ۔۔نٸی دہلی۔

تہنیتی یغام/از نظام الدین خان۔۔۔۔۔۔کنوینر ایس ڈی پی آٸی۔۔۔۔دہلی یونٹ۔
=========================
"صداٸے وقت" اردو نیوز پورٹل جو نہایت ہی بیباکی اور غیر جانبدارانہ طرہقے سے قومی و ملی مسائل اور ہر چھوٹے و بڑے حساس اشوز کو عوام تک پہنچانے اور ملک کے دبے, کچلے مظلوم,حقوق سے محروم اور سماجی انصاف سے محروم طبقات کے لئے آواز اٹھانے کا کام کر رہا ہے یہی وجہ ہے کہ اس پورٹل کو شروع ہوٸے ابھی محض چند مہینےہی ہوٸے ہیں اور اسکے قارٸین کی تعداد آج ایک لاکھ تک پہنچ گٸی اور اس کی مقبولیت کا گراف مسلسل بڑھتا ہی جا رہا ہے
نظام الدین خان

میں اپنی طرف سے اور شوسل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی طرف سے  دل  کی گہرائیوں سے "صداٸے وقت" اردو نیوز پورٹل تمام قارٸین ، مضمون نگار ,نماٸندگان و مدیران  اور منتظمین کو اس بڑی کامیابی کیلئے مبارکباد پیش کرتا ہوں  بالخصوص "صداٸے وقت"  کےچیف ایڈیٹر ڈاکٹر شرف الدین اعظمی صاحب کو جو ہمیشہ اور ہر وقت مجھے اس ادارے کی ترقی اور مقبولیت کے لئے بےلوث ہوکر کوشاں ہی ملے ہیں-
اللہ ربالعزت سے میری دعا ہے کہ "صداٸے وقت"کو مذید ترقیات اور کامیابیوں سے سرفراز کرے -
ڈاکٹر نظام الدین خان
کنوینر دہلی اسٹیٹ و نیشل ورکنگ کمیٹی ممبر
سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا