جون پور۔۔۔اتر پردیش (صداٸے وقت نماٸندہ)۔
=============================
گذ شتہ دنوں ادبی تنظیم بزم شیراز کی ماہانہ طرحی نشست بعنوان مسالمہ مقامی نواب یوسف روڈ پر واقع ممتاز کٹرہ کے ہال میں مصر عہ طرح،
”ایک دستور العمل ہے کربلا میرے لئے“
پر ہوا۔ جس کی صدارت صحافی و شاعر عاقل جو نپو ری نے کی اور نظامت کے فرائض
مظہرآصف نے انجام دئے۔چند منتخب اشعار قارئین کی نذر ہیں۔
تو اُسے اے بھیڑ کیا مارے گی جو کہتا ہے یہ
ایک دستور العمل ہے کربلا میرے لئے عاقل جوؔنپوری

پریم زیور کی طرح تقویٰ سے جب تن سج گیا
ہو گیا خود اپنا چہرہ آئینہ میرے لئے (پریم چند و شوکر ما پریمؔ جونپوری)

قابل تقلید ہیں آل محمد ؐ اس لئے
ایک دستور العمل ہے کربلا میرے لئے (انوار الحق انوارؔ جونپوری)

فکر مدحت کا بڑھا دیتا ہوں جب بھی دائرہ
پڑی ہے کم وسعت ارض و سما میرے لئے (اکرم ؔجونپوری)

ہے متاع زیست دین مصطفےٰ ؐ میرے لئے
اس سے بڑھ کر کیا ہے انعام خدا میرے لئے (ناصرؔ جونپوری)

اے شہنشاہ تکلم حریت کے تاجدار
جتنا تجھ سے ہو سکا وہ سب کیا میرے لئے (ناطق غاؔزی پوری)

رحمتہ اللعالمین وہ شافع روزجزا
آسرا تیرے لئے ہیں آسرا میرے لئے (قاری ضیاءؔ جونپوری)
اس کے علاوہ ادیب ؔجون پوری،رونق ؔ جون پوری،مستعین ؔجون پوری، کملؔ جون پوری نے بھی اپنے طرحی کلام سے سامعین کو محفوظ کیا۔