Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Wednesday, September 25, 2019

دہلی حکومت کا ائمہ مساجد اور مؤذنوں کو بڑا تحفہ۔۔وقف بورڈ کیجانب سے تنخواہ آنا شروع


نٸی دہلی/صداٸے وقت/25 ستمبر 2019/محمد عارف قاسمی۔
=============================
*دہلی وقف بورڈ کے ماتحت نہ آنے والے ان امام و مؤذنین جنہوں نے فارم بھر دیا تھا اور انکا سروے بھی ہوگیا تھا الحمدللہ تقریباً گیارہ سو امام و مؤذنین کے اکاؤنٹ میں تنخواہیں پہونچ گئی ہیں*
*جن اماموں و مؤذنین نے ابھی تک فارم نہیں جمع کئے ہیں وہ فوراً دہلی وقف بورڈ کے دفتر وکاس بھون 2 ساتویں منزل A بلاک میں جمع کرادیں*
            *آپکی معلومات کے لئے ایک میسیج کا اسکرین شاٹ ڈال رہا ہوں جو مولانا منور امام و خطیب ایک مینارہ مسجد للتا پارک لکشمی نگر کے موبائل میں آیا ہے جسمیں یہ شہادت ہیکہ وقف بورڈ کی جانب سے غیر وقف کے اماموں کو تنخواہیں دیدی گئی ہیں الحمدللہ*

خادم ملت
*محمد عارف قاسمی چیئرمین آل انڈیا امام فاؤنڈیشن*