Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, November 1, 2019

پوروانچل یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کا پروگرام منعقد۔۔۔۔۔محمد حسن پی جی کالج کے زیادہ نمبرات حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو گورنر کے ہاتھوں ملے گی سند۔

جون پور ...اتر پردیش(نماٸندہ)۔
==========================
ویر بہادر سنگھ پوروانچل یونیورسٹی کے یوم تقسیم اسناد کے موقع پر محمد حسن پوسٹ گریجویٹ کالج کی پی جی طالبہ شردھا ووبے بنت سشیل کمار دبے ہوم سائنس میں ندھی سنگھ بنت سنجے سنگھ اور ہوم سائنس ہیومن ڈیو لپمنٹ میں بینا گرگونائت بنت لوٹو پرساد نے اعلی نمبر حاصل کر گورنر کے ہاتھوں سے اسناد حاصل کریں گی۔
یونیورسٹی سے اطلاع موصول ہوتے ہی کالج انتظامیہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے طالبات کی بہتر مستقبل کیلئے دعا کی۔کالج کے پرنسپل ڈاکٹر عبدالقادر خان نے کہا کہ 23ویں یوم تقسیم اسناد میں کالج کی تین طالبات گولڈ میڈل حاصل کریں گی جو کالج کیلئے فخر کی بات ہے۔انھوں نے طالبات کے روشن مستقبل کی دعائیں دیتے ہوئے مستقبل میں بھی کالج کے بہتر ین مظاہرہ کرنے کی اپیل کی۔