Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Saturday, November 16, 2019

مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کا تلواروں سے رقص!

حیدرآباد-16 نومبر۔۔۔صداٸے وقت۔(بہ شکریہ اردو لیکس)۔
==============================
مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے تلوار سے رقص کیا۔ بھاو نگر میں ایک کلچرل پروگرام میں اسمرتی ایرانی مہمان خصوصی تھیں۔ “تلوار راس ” کے نام سے مشہور ایک رقص کا اسٹیج پر مظاہرہ کیا۔

اس رقص کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں تلواریں تھام کر ناچتے ہیں۔ طلباء کے ساتھ ، اسمرتی ایرانی نے بھی تلواریں تھامیں اور رقص کیا۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔