Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, November 8, 2019

آل انڈیا مسلم پرسنل لإ بورڈ کی ہنگامی پریس کانفرنس۔


*فیصلہ سے مطمئن نہیں ہوں‘ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے بس احترام کرتا ہوں : ظفر یاب جیلانی*
نئی دہلی: /صداٸے وقت/ذراٸع/9 نومبر 2019.
===================
 آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے بابری مسجد فیصلہ پر ہنگامی پریس کانفرنس طلب کرلیا ہے‘ جو دن میں 11:30؍بجے ہونا طئے تھا ؛ لیکن فیصلہ میں کافی وقت لگنے کی وجہ سے اس کو تاخیر سے رکھا گیا ہے۔ تھوڑی ہی دیر میں بورڈ اپنا موقف واضح کردے گا۔
ظفر یاب جیلانی نے عدالت کے باہر میڈیا کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں اس فیصلہ سے مطمئن نہیں ہوں چونکہ یہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے اسی لیے احترام کرتا ہوں۔