Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Saturday, December 21, 2019

سی اےاےاحتجاج: جامعہ میں مظاہرہ، یوپی بھون کے پاس حراست میں لئے گئے اے ایم یو کے3طلبہ و دو طالبات۔

شہریت ترمیمی قانون اور این سی آر کو لیکر راجدھانی دہلی میں مظاہرہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ایک مرتبہ پھر دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے باہر سی اےاے کو لیکر لوگوں کا ماہرہ تیز ہوگیا ہے۔

نٸی دہلی /صداٸے وقت /ذراٸع/٢١ دسمبر ٢٠١٩۔
==============================
شہریت ترمیمی قانون اور این سی آر کو لیکر راجدھانی دہلی میں مظاہرہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ایک مرتبہ پھر دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے باہر سی اےاے کو لیکر لوگوں کا ماہرہ تیز ہوگیا ہے۔
اس کے ساتھ ہی خبر آرہی ہے کہ دہلی پولیس نے مظاہرہ کررہے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے تین طلبا کو یو پی بھون کے باہر سے حراست میں لےلیا ہے۔