١۔۔شہریت ترمیمی بل پر راجیہ سبھا میں بحث جاری۔۔
٢۔۔این سی پی کے لیڈر پرفل کمار نے کہا بل جلدی میں لایا گیا۔
٣۔۔الہ آباد طلبہ تنظیموں کا بل کے خلاف زبردست احتجاج۔یونیورسٹی سے نکالا گیا جلوس۔
٤۔۔کپل سمبل راجیہ سبھا میں کر رہے ہیں خطاب۔
٥۔۔دو قومی نظریہ کانگریس کا نہیں۔۔۔۔۔۔کپل سمبل۔
٦۔۔۔ملک کے مختلف حصوں میں بل کے خلاف احتجاج جاری۔
٧۔۔نارتھ ایسٹ کے کٸی صوبوں میں احتجاج۔۔پولس نے کیا لاٹھی چارج۔
٩۔۔۔کرناٹک راٸچور میں بھی احتجاجی مظاہرہ۔
١٠۔۔۔آسام کے کٸی ضلعوں میں دفعہ 144 نافذ۔۔۔۔سڑکوں پر ہو رہا ہے ہنگامہ
١١۔اطلاع ہے کہ اے ایم یو کے طلبإ نے بل کے خلاف شروع کی بھوک ہڑتال۔