Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, December 26, 2019

ضلع کے سبھی پراٸمری سے لیکر انٹرمیڈیٹ تک کے اسکولوں میں تعطیل کا اعلان

جون پور۔۔اترپردیش (صداٸے وقت)۔
=======================
سرد ہواؤں اور موسم کا مجاز کے مد نظر ضلع مجسٹریٹ دنیش کمار سنگھ نے آئندہ29دسمبر تک ضلع کے سبھی پرائمری سے لیکر انٹر میڈیٹ تک کے اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

اس ضمن میں ڈی ایم دنیش کمار سنگھ نے میڈیا کو جاری ریلیز کے زریعے بتایا کہ موسم کے مجاز میں تبدیلی اور سردہواؤں کو دیکھتے ہوئے ضلع کے سبھی پرائیویٹ اور سرکاری پرائمری اسکول آئندہ29دسمبر تک بند رہیں گے۔انھوں نے ڈی آئی او ایس اور بی ایس اے کو ہدایت دیا کہ وہ پتہ کر لیں کہ کسی اسکول میں امتحان ہونا ہے تو اس اسکول میں یہ تعطیل نافذ نہیں رہے گا۔