Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, December 20, 2019

زمینی تنازعہ میں کٸی افراد زخمی۔

جون پور..۔اتر پردیش (نماٸندہ)۔
=====================
شاہ گنج کو توالی حلقہ کے مختلف گاؤں میں زمینی تنازعہ میں ہو ئی مار پیٹ میں دو افراد زخمی ہوگئے اور ایک  ملزم کو مختلف دفعات میں پابند کر کے چالان عدالت بھیج دیا گیا۔
 اطلاع کے مطابق مذکورہ کو توالی حلقہ کے مجڈیہا گاؤں رہائشی دلیپ (۴۴) ولد ہری ناتھ اور کاجل (۰۲) بنت دلیپ (۰۲) کو پڑوسیوں نے زمینی تنازعہ کو لے کر پیٹ کر شدید طور پر زخمی کر دیا۔ کوتوالی کی پولیس کو اطلاع دینے کے بعد زخمیوں کو علاج کے لئے ریاستی مرد انہ اسپتال شاہ گنج میں داخل کرایا گیا۔
   دوسرا واقعہ بھرولی گاؤں رہائشی عارف ولد جلال الدین کو زمینی تنازعہ کے معاملے میں ہو ئی لڑائی میں شہ زورونے پیٹ کر شدید  طور پرزخمی کر دیا متاثرہ کے ذریعہ اطلاع ملنے کے بعد کوتوالی پولیس موقع پر پہنچ کر علاج کے ریاستی مدانہ اسپتال پہنچا یا