Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, December 20, 2019

حیدرآباد میں مکہ مسجد کے پاس شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف زبردست احتجاج.

حیدرآباد -20 دسمبر..صداٸے وقت/ (  بشکریہ اردو لیکس) ۔
==============================
 حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد کے پاس بعد نماز جمعہ مقامی مسلمانوں نے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف زبردست احتجاج شروع کیا ۔پولیس کی طرف سے بھاری سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں اس کے باوجود نماز کی ادائیگی کے ساتھ ہی نوجوانوں نے شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف احتجاج شروع کردیا ۔سینکڑوں کی تعداد میں نوجوانوں مکہ مسجد کے سامنے اور چارمینار کے اطراف مرکزی حکومت کے خلاف نعرے لگائے ۔