Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, December 2, 2019

بی جے پی اور دیگر جماعتوں کا ملک میںس تقابلی مطالعہ۔۔۔

صداٸے وقت /نماٸندہ۔
=================
بھاجاپا29 میں سے صرف10 اسٹیٹ میں ہی اچھی اکثریت میں ہی  ہے ۔
دوسری طرف بی جے پی کے پاس۔سکم0 سیٹیں مزورم میں0 سیٹیں تاملناڈو میں0 سیٹیں۔
بی جی پی کے پاس آندھرا میں175 میں سے صرف 4 کیرل میں 140 میں سے صرف 1 پنجاب میں سے117 میں سے 3
پوربی بنگال میں 294 میں سے 3 تلنگانہ میں 119 میں سے 5 دلی میں 70 میں سے 3 اڑیسہ میں 147میں سے10 ناگا لینڈ میں 60 میں سے 12 سیٹیں ہی ہیں۔
جن اسٹیٹوں میں مل کر سرکار ہے وہاں بی جے پی کی سیٹ کی کیفیت کچھ اس طرح ہے میگھا لے میں 60 میں سے 2 بہارمیں243 میں سے53 جھارکھنڈ میں 87 میں سے 26 گوا میں40 میں سے13 سیٹیں
پورے بھارت میں کل 4139 وودھان سیٹوں میں سے بھا جا پا کے پاس 1516 سیٹیں ہیں جنمیں 950 سیٹں 6 اسٹیٹ جیسے گجرات ۔مہاراشٹر۔کرناٹک۔یوپی۔ مدھ پردیش۔راجستھان سے ہی ہیں۔مطلب صاف ہیکہ بی جی پی کی کوئی لہر یا آندھی نہیں ہے آج بھی ملک کی%66 سیٹیو ں میں ہار ملی ہے۔ 
 بھاجا پا کے اس سچ کو منظر عام پر لانے کی ضرورت ہے۔ تاکہ عوام کو یہ معلوم پڑجاٸے کہ بی جے پی پورے ملک پر قابض نہیں ہے۔شمالی ہند میں تو قدر غنیمت ہے مگر جنوبی ہند و شمال مشرقی ریاستوں نیز مغربی ہند میں اسکی پوزیشن بہت اچھی نہیں ہے۔