Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Sunday, December 1, 2019

زمینی تنازعہ کو لیکر مارپیٹ۔۔۔نصف درجن سے زاٸد افراد زخمی۔

جون پور۔۔اتر پردیش۔ (صداٸے وقت نیوز)
===========================
کیراکت کو توالی حلقہ کے مخدوم پو ر گاؤں میں زمینی تنازعہ میں ہوئی مار پیٹ میں نصف درجن لو گ زخمی ہو گئے جن کا علاج کیراکت طبی مرکز میں کرا یا گیا جہاں سے ایک خاتون کو ضلع اسپتال کے لئے منتقل کر دیا گیا دونوں فریق نے معاملے کی تحریر دی ہے۔اطلاع کے مطابق مذکورہ تھا نہ حلقہ کے مذکورہ گاؤں رہائشی سنکٹھا یا دو اور اچھے لال یادو کے درمیان زمینی تنازعہ چل رہا تھا کہ اتوار کے روز دو نوں فریق کسی بات کو لے کر آمنے سامنے ہو گئے جس میں ایک فریق سے ریتا دیوی (23) زوجہ اچھے لال، اچھے لال یا دو (25) ولد ملتایا دو ملتا یا دو (60) ولد رگھو نا تھ یادو دوسرے فریق سے سنکٹھا (35) شوبھاوتی(30)یوگیندر سبھاش ولد لا لتا یادو زخمی ہو گئے جس میں ریتا دیوی کو شدید طور پر زخمی ہو نے سے علاج کے لئے ضلع اسپتال روا نہ کر دیا گیا۔