Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Sunday, January 12, 2020

مشن تین سو تیرہ (313)...


از/شمیم ریاض ندوی /صداٸے وقت۔
==========================
جے این یو کے اسٹوڈنٹ پر آرگنائزڈ طریقے سے حملہ ہو جانے کے بعد یہ بات اب مکمل طور پر واضح ہو چکی ہے کہ بجرنگ دل اور آر ایس ایس کے غنڈے کبھی بھی اور کسی کے بھی ادارہ یا گھر میں گھس کر  حملہ کرنے کے لیے تیار ہیں

اور یہ ایک ٹریلر ہے
جبکہ فلم چلانے کی تیاری چل رہی ہے

تشویشناک اور خطرناک بات یہ ہے کہ ان غنڈوں کو پولیس، سرکار، اور تمام موجودہ طاقتوں کے ذریعے پروٹیکشن دیا جا رہا ہے
سوال یہ ہے کہ ان حالات میں ہم کیا کریں
جواب تیاری کریں
جس کا طریقہ کار یہ ہو سکتا ہے
1 ہر مسجد کے حلقہ میں سب سے پہلے تین ذمدار اور دیندار افراد کی ایک جماعت تشکیل دے دیجیے

2 بعد اس کے دس تعلیم یافتہ صاحب ہمت نوجوانوں کی ایک جماعت بنوا دیجیے

3 پھر یہ عزم لیجیے کہ مسجد کے حلقے سے تین سو افراد کو تیار کرین جو ہر وقت کسی بھی ناگفتہ بہ حالت سے مقابلہ کر نے کے لیے تیار ہوں

اس طرح یہ تین سو تیرہ لوگوں کی ایک مضبوط جماعت تشکیل پا سکتی ہے

اگر یہ ترتیب ایک ہزار مساجد میں جاری ہو جاتی ہے تو ہمارے پاس تین لاکھ تیتس ہزار کی ایک بڑی تعداد ہر وقت مستعد ملیگی اور ہم کسی بھی کام کو مکمل طاقت کےساتھ انجام تک پہونچا سکتے ہیں

4 کوئی ضروری نہیں ہے کہ آپ اس مشن کا نام مشن تین سو تیرہ ہی رکھیں
آپ اپنی صواب دید سے کوئی بھی نام دے سکتے ہیں
مثلاً سویدھان بچاؤ سمیتی، ملک بچاؤ سنگٹھن، وغیرہ وغیرہ
لیکن عزم یہی ہو کہ ہم اولا تین سو تیرہ مخلص، جانباز، دیندار، اور ایماندار افراد کی ایک مضبوط جماعت کو ضرور تشکیل دین گے
یہ گزارش میں اس لیے کر رہا ہوں کہ ملک میں اتنے خطرناک حالات پیدا ہو جانے کے بعد بھی ہمارے یہاں زمینی سطح پر کوئی خاص بیداری نہیں ہے اس کی بنیادی وجہ صرف اور صرف یہ ہے کہ ہمارے یہاں آر ایس ایس کی طرح خفیہ تنظیم کاری نہیں ہے
اور جو ہے وہ صرف اخبارات میں چھپنے اور جیب بھرنے کے لیے ہے
اسی وجہ سے آج وہ تمام تنظیم سامنے آنے سے بچ رہی ہیں اور بزدلی کا مظاہرہ کر رہی ہیں جو کل تک اسلام کی نمایندگی کے سب بڑے علمبردار کہلاتی تھین
الغرض ملک کی تمام مساجد کے حلقہ میں اس مشن پر کام شروع کرواییے اور ایک نیے انقلاب کی شروعات کیجئے

واللہ معنا
انقلاب زندہ باد
شمیم ریاض ندوی