Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, January 17, 2020

جامع مسجد دہلی ۔۔شہریت قانونی بل کے خلاف احتجاج۔۔۔بھیم آرمی کے صدر چندر شیکھر آزاد عرف راون نے کی شرکت۔

نٸی دہلی صداٸے وقت /نماٸندہ /17 جنوری 2020.
==============================
 دہلی کی جامع مسجد میں بعد نماز جمعہ ہزاروں کے تعداد میں لوگوں نے  شہریت قانون اور این آرسی کی مخالفت میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔اس موقع پر  بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد جامع مسجد میں موجود رہے۔۔چندر شیکھر کے ساتھ بڑی تعداد میں لوگ ہیں۔ جو شہریت قانون کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ۔
اس موقع پر چندر شیکھر نے عوام کے  ساتھ تمہید آٸین پڑھا۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے چندر شیکھر نے کہا کہ مرکزی حکومت کی غلط پالسیوں کے خلاف جنگ جاری رہیگی ۔