Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Saturday, January 18, 2020

اعظم گڑھ: بسہی اقبالپور کے محمد عدنان نے جیولوجی میں کامیاب ہوکر ضلع کا نام کیا روشن!.

اعظم گڑھ اتر پردیش۔صداٸے وقت /عبد الرحیم صدیقی کی رپورٹ۔/١٨ جنوری ٢٠٢٠۔
============================
 اعظم گڑھ اترپردیش کا تعلیمی حلقہ جس نے ایک بار پھر نام پورے ملک میں روشن کیا، لال گنج بلاک کے تھانہ دیوگاؤں کے موضع گاؤں بسہی اقبالپور کے رہائشی اور گاؤں کی معروف شخصیت ریاض الدین عرف جھوری چاچا کے پوتے محمّد عدنان نے زمین کے اندر کیا ہے جیولوجی جسمیں پورے ملک سے پچیس ہزار طلبہ نے امتحان دیا تھا، اس میں صرف پچیس طلبہ ہی پاس ہوئے، اس میں سب کے سب غیر مسلم تھے، صرف محمّد عدنان ہی مسلم تھے جنہوں یہ کارنامہ انجام دیا۔
واضح ہو کی محمّد عدنان نے ابتدائی تعلیم گاؤں کے مدرسے سے لی اسکے بعد علیگڑھ مسلم یونیور سٹی سے تعلیم کی شروع کی .محمّد عدنان کی اس کامیابی سے پورے علاقے میں خوشی کا ماحول ہے .انکی کامیابی سے انکے چچا جمشید احمد کلرک نور جہاں چلڈرن اسکول دونہ .حافظ جاوید .والد فیروز احمد .بھائی فرحان احمد .ماسٹر نظر الدین .شاہد علی .ڈاکٹر پرویز احمد .مفتی معظّم .شبیر احمد .نسیم صدیقی .گاؤں کے پردھان نمائندہ محمّد صالح عرف صالحین سمیت پورے گاؤں میں خوشی کا ماحول ہے اور سبھی لوگوں نے محمّد عدنان کو دلی مبارکباد دی ہے .