Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, January 28, 2020

ممتا بنرجی نے منفرد انداز میں کی سی اے اے اور این آرسی کی مخالفت،

وزیر اعلی ممتا بنرجی نے پینٹنگ بناکرنو سی اے اے اورنو این آرسی کا نعرہ دیا۔ وزیر اعلی کےساتھ دیگر فنکاروں نے بھی پینٹینگ بنایا جبکہ بی جے پی کی جانب سےکولکاتا میں سی اے اے و آین آرسی ک حمایت میں ڈورٹو ڈور بیداری مہم بھی چلاٸی جارہی ہے۔

پورے ملک میں آین آر سی اور سی اے اےکے خلاف احتجج جاری ہے۔ آج وزیر اعلی ممتا بنرجی نے پینٹنگ بناکرنو سی اے اے اور نو این آر سی کا نعرہ دیا۔ وزیر اعلیٰ کے ساتھ دیگر فنکاروں نے بھی پینٹینگ بنایا جبکہ بی جے پی کی جانب سےکولکاتا میں سی اے اے و آین ار سی ک حمایت میں ڈور ٹو ڈور بیداری مہم بھی چلاٸی جارہی 
بی جے پی کے ریاستی صدراور رکن پارلیمنٹ دلیپ گھوش نے این آر سی اور سی اے اے کےخلاف ہو رہے احتجاج کو بے معنی بتاتے ہوٸےکہا کہ ملک کی آبادی کی اکثریت این آرسی اور سی اے اے کے حق میں ہے۔ ان کی پارٹی لوگوں کو بیدار کررہی ہے۔ تاہم اس کےخلاف احتجاج پربیٹھے لوگ پیسہ لےکر احتجاج کررہے ہیں۔