Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, January 24, 2020

جھارکھنڈ : سی اے اے کی حمایت میں ریلی کے دوران پتھراو ، کرفیو نافذ ، ٹرینیں بھی متاثر.

رانچی ۔۔جھارکھنڈ۔/صداٸے وقت / ذراٸع۔
=============================
شہریت ترمیمی قانون کی حمایت میں جھارکھنڈ میں ایک ریلی نکالی گئی تھی ، جس میں بحث و مباحثہ کے دوران پتھراو و آگ زنی کے واقعات پیش آگئے ، حالات کافی بگڑ گٸیے بھیڑ نے تقریباً ٥٠ گاڑیوں کو آگ کے حوالے کردیا۔۔کٸی دکانوں میں بھی توڑ پھوڑ و آتش زنی کے واقعات ہوٸے۔
جس کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے ۔ اس واقعہ کے بعد اب لوہر دگا میں کرفیو نافذ کردی گئی ہے ۔ اس واقعہ کے بعد ریلوے خدمات پر بھی اثر پڑا ہے ۔ تاہم حالات فی الحال قابو میں ہیں