Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, January 16, 2020

زمینی تنازعہ میں مارپیٹ۔ایک شخص زخمی۔

جون پور۔۔اتر پردیش۔ (نماٸندہ)۔
==========================
شاہ گنج کوتوالی حلقہ کے اسرف پور اسرہٹہ گاؤں میں معمولی تنازعہ کے بعد پٹی داروں نے ایک نوجوان کو مارپیٹ کر زخمی کر دیا۔متاثر نے واقعہ کی تحریر مقامی کوتوالی میں دے دیا ہے۔

بتاتے ہیں کہ مذکورہ گاؤں رہائشی ڈبلو24ولد مٹھائی لا ل کا جمعرات کے روز اپنے پٹی داروں نے معمولی کہا سنی ہو گئی تھی۔کہا سنی کے بعد ناراض ہوئے شہ زوروں نے لاٹھی ڈنڈہ سے نوجوان پر حملہ ور ہو گئے جس کے سبب میں وہ زخمی ہو گیا۔مقامی لوگوں نے مداخلت کراتے ہوئے نوجوان کو علاج کیلئے مقامی صحت مرکز میں داخل کرایا جہاں اس کا علاج چل رہا ہے۔