Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Wednesday, January 15, 2020

شاہین باغ کی طرز پر پورے ملک میں احتجاج کی لہریں۔

از/ڈاکٹر طارق بیگ /صداٸے وقت 
==============================
*شاہین باغ کےتاریخی احتجاج نےپورےملک میں انقلابی روح پھونک دی ہےملک کےکونےکونےسےاسی نوعیت کےاحتجاج کی خبریں آرہی ہیں_*👇
اےایم یوعلی گڑھ
روشن باغ آلہ باد
سبزی باغ پٹنہ
محمدعلی پارک،کانپور
شانتی باغ گیا
دھولیہ مہاراشٹر
مدہوبنی بہار
ارریہ بہار
رام نواس باغ جےپور
اقبال میدان بھوپال
سرکس پارک کلکتہ
اسلامیہ میدان بریلی
آرام پارک خوریجی دہلی
عیدگاہ میدان دیوبند 
*ملک کےجن علاقوں میں اس نوعیت کےاحتجاجات ہورہےہیں ان مقامات کااضافہ کیاجاسکتاہے،اپنےاپنے علاقہ میں احتجاج کاماحول بنائیں تاکہ سرکاریہ سیاہ قانون واپس لینےپرمجبورہو،یادرکھئے کامیابی ہمیشہ قربانی چاہتی ہےیہ لڑائی ایک یا دودن کی نہیں ہےڈٹےرہئےآپ کی یہ قربانی ہماری نسلوں کیلےسرمایہ اورملک کےروشن مستقبل کیلےبیحدضروری ہے_