Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, January 23, 2020

کولکاتہ میں جمیعتہ علماہند مغربی بنگال کی احتجاجی ریلی.

 کولکاتہ ۔۔بنگال/صداٸے وقت /ذراٸع /٢٣ جنوری ٢٠٢٠۔
==============================
 ریاست کے مختلف اضلاع مں جمعتہ کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالے جانے کا فیصلہ کیا۔ 
جمیعتہ کی ریلی میں وکلا سمیت مختلف مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی۔
.......................................................
اج کولکاتا میں جمیعتہ علمإ ہند بنگال شاخ کی جانب سے سی اے اے و آین ار سی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گٸی شہر کے راجہ بازار سے رام لیلا میدان تک  نکال گئی۔
ریلی میں جمیعتہ کی جانب سے تین روزہ دھرنے کا بھی اہتمام کیا گیاہے شہر کے رام لیلامیدان میں صبح دس بجے سے شام پانچ بجے تک جمیعتہ کے بینر پر احتجاجی دھرنادیا جاٸے گا صدیق اللہ چودھری نے سی اے اے و این ار سی کے خلاف عوامی احتجاج کو اہم بتاتے ہوٸے کہا کہ ملک میں آزادی کے بعد پہلی بار اتنے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا جارہا ہے مرکز کو اس کے خلاف فیصلہ بدلنا ہوگا۔
انہوں سپریم کورٹ میں سرکار سے اس بل کے تعلق سےجواب مانگے جانے کے فیصلے کو بھی اہم بتایا انہوں نے کہا کے سی اے اے سے ملک کے عوام بےچین ہیں اور احتجاج کررہے ہیں۔ جمیعتہ ریلی کولکاتہ مرکزی حکومت کو  عوام کو مطمئن کرنا ضروری ہے صدق اللہ چودھری ریاست کے مختلف اضلاع  مں جمعتہ کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالے جانے کا فیصلہ کیا۔  انہوں وزیر اعلی ممتا بنرجی کی جانب سے بنگال کے مختلف اضلاع میں نکالی جارہی احتجاجی ریلی کو عوام کی حمایت ملنے کی بھی بات کہی جمیعتہ کی ریلی میں وکلا سمیت مختلف مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی۔.