Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Sunday, February 16, 2020

آج رام لیلا کے تاریخی میدان سے ہندوستان میں نئی سیاست کا سورج طلوع ہوا! سنجے سنگھ۔

نٸی دہلی ( ہندوستان اردو ٹائمز ) ۔/صداٸے وقت۔
=============================
ہندوستان کی راجدھانی دہلی میں تاریخ رقم کرنے والی پارٹی ( عام آدمی پارٹی) کے قدآور نیتا سنجے سنگھ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ آج رام لیلا کے تاریخی میدان سے ہندوستان میں نئی سیاست کا سورج طلوع ہوا ہے، اچھے اسکول،  اچھے اسپتال،  تعلیم یافتہ صوبہ بنانے کے لئے،  صحت مند صوبہ بنانے کی طرف یہ سیاست ہے،  یہ سیاست اروند کیجریوال کے روشن مستقبل کے لئے ضروری ہے،
آپ کو بتادیں کہ سنجے سنگھ نے منتری منڈل کے سبھی ساتھیوں کو مبارک باد پیش کیا اور نیک خواہشات کی توقع کی ۔