Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Wednesday, February 19, 2020

اتر پردیش عام بجٹ پر خزب اختلاف کا رد عمل ۔

لکھنٶ اتر پردیش۔/صداٸے وقت /ذراٸع .
==============================
مورخہ ١٨ فروری کو یوگی سرکار نے اپنا چوتھا بجٹ پیش کیا اس بجٹ کو لیکر حزب اختلاف کی سیاسی پارٹیوں نے اپنے رد عمل کا اظہار کیا۔
بجٹ میں ریاست کی ترقی کے لٸے کوٸی روڈ میپ نہیں۔۔۔۔۔۔اکھلیش یادو۔
انھوں نے مزید کہا کہ یہ بجٹ مکر و فریب پر مشتمل ہے اس سے یوگی حکومت اپنے ایک ٹریلین اکنامی کے نشانے کو پورا نہیں کرسکتی۔

یو پی حکومت کا بجٹ ۔۔پرانی بوتل میں نیا پانی۔۔۔۔۔رام گوند۔
حزب اختلاف کے لیڈر رام گوند چودھری یہ بجٹ نٸے بوتل میں پرانے پانی جیسا ہے۔

بجٹ کسانوں اور نوجوانوں کے ساتھ دھوکہ۔۔۔۔۔اجے کمار للو۔
کانگریسی صدر اجے کمار للو نے اسے کسانوں نوجوانوں اور غریبوں کے ساتھ دھوکا بتایا۔

یو پی حکومت کا بجٹ۔۔۔عوام کی توقعات سے دھوکا۔۔۔۔۔۔۔مایاوتی۔
بی ایس پی سپریمو مایا وتی کے مطابق بجٹ میں جو بڑے بڑے اعلانات ہوٸے ہیں وہ سب دھوکا ہیں۔