Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Sunday, February 2, 2020

راشٹریہ سہارا دفتر پر تعزیتی مییٹنگ کا انعقاد۔۔۔راشٹریہ سہارا ضلع انچارج کے والد کی وفات پر تعزیت۔

جون پور۔۔۔اتر پردیش (نماٸندہ)۔
==========================
راشٹریہ سہارا دفتر پر اتوار کے روز سنیئر صحافی ہمت بہادر سنگھ کی صدارت میں ایک تعزیتی میٹنگ کا انعقادکیا گیا جس میں راشٹریہ سہارا کے ضلع انچارج سید حسنین قمر دیپو کے والد مرحوم اقبال قمر کے انتقال پر تعزیت پیش کی گئی۔اس دوران ساتھی صافیوں نے کنبہ کو صبر اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی۔اس موقع پر معراج احمد،راجن مشرا،انکت جیسوال،راج سینی،کنور راہل،ونود شرما سمیت دیگر صحافی موجود رہے۔