Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, February 25, 2020

دہلی۔بھجن پورہ چوک پر دوبارہ تشدد۔۔دو گروپ ایک دوسرے کے سامنے۔۔پتھر بازی شروع۔

نٸ دہلی /صداٸے وقت /ذراٸع /٢٥ فروری ٢٠٢٠۔
=============================
شمال مشرقی دہلی کے کئی علاقوں میں ناخوشگوار واقعہ کو روکنے کے لیے سخت سیکورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں، اس کے باوجود بھجن پورہ سے پتھراؤ کی خبریں آ رہی ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بھجن پورہ چوک پر ایک بار پھر دو گروپ کے درمیان پتھر بازی شروع ہو گئی ہے۔ 
فی الحال اس پتھراؤ میں کسی کے زخمی ہونے کی خبریں نہیں آئی ہیں، لیکن حالات کافی کشیدہ ہیں۔