Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, February 21, 2020

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات۔

نٸی دہلی /صداٸے وقت /ذراٸع /٢١ فروری ٢٠٢٠۔
==============================
مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے آج نئی دلی میں وزیراعظم نریندرمودی سے ملاقات کی۔ میٹنگ کے بعد ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ وزیراعظم نریندرمودی نے مہاراشٹرحکومت کو ہرقسم کے تعاون کا وعدہ کیا ہے۔ مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف لینے کے بعد قومی راجدھانی کے اپنے پہلے دورے کے دوران اودھو ٹھاکرے وزیرداخلہ امت شاہ ، بی جے پی کے معمر اور آزمودہ کار رہنما، ایل کے اڈوانی اور کانگریس صدر سونیا گاندھی سے بھی ملاقات کیا۔
اس ملاقات میں اودھو ٹھاکرے کے بیٹے اور مہاراشٹر کے وزیر آدیتہ ٹھاکرے بھی ساتھ تھے۔