Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, February 17, 2020

پاکستان نے بھارت کو فائنل میں ہرا کر کبڈی کا ورلڈ چمپین بن گیا۔

نٸی دہلی /صداٸے وقت /ذراٸع/مورخہ 16 فروری 2020.
=============================
پاکستان ۔۔۔فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں ہونے والے  سنسنی خیز میچ میں بھارت کو ہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارت کو کبڈی کے میچ میں  شکست دیکر پہلی بار کبڈی کے ولڈکپ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ پاکستان بھارت کو 43 کے مقابلے میں 41 پوائنٹس سے ہرا دیا۔دونوں ٹیموں نے ایک ایک پواٸنٹس کے لٸے زبردست زور آزماٸی کی۔
کھیل کے پہلے نصف حصے میں ہندوستان کا پلڑا بھاری رہا مگر دوسرے حصہ میں پاکستان نے حیرت انگیز طور پر زبردست واپسی کی اور آخر کار پاکستان نے پہلی بار عالمی کپ چمپین بن گیا۔
عالمی چمپین کبڈی کا یہ میچ پاکستان میں ٨ فروری تا ١٦ فروری تک منعقد ہوا۔۔١٦ تاریخ کو فیصل آباد میں فاٸینل میچ کھیلا گیا۔