Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, February 11, 2020

آج ہندوستان جیت گیاہے ! سنجے سنگھ۔ایم پی عام آدمی پارٹی۔

نٸی دہلی/صداٸے وقت / نماٸندہ /١١ فروری ٢٠٢٠۔
============================= 
 ہندوستان کی دارالحکومت دہلی میں پھر سے عام آدمی پارٹی یعنی اروند کیجریوال کی ہی حکومت بننے جارہی ہی ہے ، اور عام آدمی پارٹی کے لیڈر سنجے سنگھ ، این ڈی گپتا اور سوشیل گپتا پارٹی آفس میں عوام کے سامنے آکر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ آج ہندوستان جیت گیا ،..
واضح ہو کہ اس سے قبل انتخابات کی تشہیر کے دوران بی جے پی کے ایک امیدوار نے کہا تھا کہ ٨ فروری کو (ووٹنگ کے دن ).دہلی میں انڈیا پاکستان کا میچ ہوگا۔اسی کا جواب دیتے ہوٸے آج عام آدمی پارٹی کی شاندار تاریخی فتح کے بعد سنجٸے سنگھ کا مذکورہ بیان سامنے آیا۔