Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Wednesday, March 11, 2020

جماعت اسلامی ہند نے دہلی وقف بورڈ کو دس کروڑ روپے دیکر دہلی فساد متاثرین کی مدد کا وعدہ کیا۔

نٸی دہلی۔۔صداٸے وقت /  (بحوالہ ہندوستان اردو ٹائمز) .11 مارچ 2020.
=============================
امانت اللہ خان  نے آج ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ جماعت اسلامی ہند کے نمائندہ مجھ سے ملے اور انہوں نے کہا کہ وہ دہلی وقف بورڈ کے ساتھ مل کر دہلی فساد میں جو بھی لوگوں کا نقصان ہوا ہے  اس کی تعمیر کے کاموں میں وہ بورڈ کے ساتھ کام کریں گے اور انہوں نے دس کروڑ روپے فوری طور پر پر خرچ کرنے کا وعدہ بھی کیا ہے۔