Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, March 17, 2020

پوروانچل یونیورسٹی سے منسلک سبھی پی جی کالج کے امتحانات معطل۔۔

جون پور۔۔۔اتر پردیش۔ (نماٸندہ)۔
=======================.
حکومت کی ہدایت پر پوروانچل یونیورسٹی سے منسلک کالجوں میں ہونے والی پوسٹ گریجویٹ کے سالانہ امتحان کو کرونا وائرس کے قہر کی وجہ سے رد کر دیا گیا ہے۔

میڈیا کو جاری پریس رلیز کے زریعے یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر راجا رام یادو نے بتایا کہ حکومت کی ہدایت کے مطابق 18مارچ سے آئندہ2اپریل تک یونیورسٹی سے منسلک کالجوں میں ہونے والی پوسٹ گریجویٹ کے سالانہ امتحان کو رد کر دیا گیا ہے۔3اپریل سے 30اپریل تک سابقہ اعلان کے مطابق امتحانات منعقد ہوں گے۔رد کئے گئے امتحان کی تاریخ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔