Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, April 13, 2020

کورونا واٸرس۔۔اپ ڈیٹ ۔۔۔۔ہندوستان میں 24 گھنٹوں میں 716نئے کیسز،35اموات ہوئی ریکارڈ

نٸی دہلی /صداٸے وقت /ذراٸع 
==========================
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (كووڈ -19) کے 796 نئے کیسز درج کئے جانے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 9152 ، اور اس دوران اس وبا سے 35 مزید لوگوں کی موت ہونے سے ہلاک شدگان کی تعداد 308 تک پہنچ گئی ہے۔ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس کے اب تک کل 9152 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں 71 غیر ملکی مریض بھی شامل ہیں۔ ابھی تک کورونا وائرس سے متاثر 716 افراد شفا یاب ہو چکے ہیں۔