Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, April 24, 2020

ملک کے مختلف علاقوں میں رمضان المبارک کا چاند دیکھے جانے کی خبر۔رمضان ‏المبارک ‏کا ‏با ‏برکت ‏مہینہ ‏شروع۔۔آج ‏سے ‏پڑھی ‏جاٸے ‏گی ‏نماز ‏تراویح۔

ہندوستان کے مختلف مقامات سے رمضان المبارک کا چاند دیکھے جانے کی خبریں مل رہی ہیں ۔
نٸی دہلی /صداٸے وقت /ذراٸع /24 اپریل 2020.
=============================
ہندوستان کے مختلف مقامات سے رمضان المبارک کا چاند دیکھے جانے کی خبریں مل رہی ہیں ۔ رانچی میں چاند دیکھے جانے کی خبر ہے ۔ مغربی بنگال سے بھی رویت کی خبر ہے ۔ بہار میں بھی چاند دیکھے جانے کی خبر ہے ۔ بہار میں امارت شرعیہ سمیت کئی رویت ہلال کمیٹیوں نے چاند دیکھے جانے کی تصدیق بھی کردی ہے ۔لکھنٶ میں بھی روٸت کی تصدیق ہو گٸی ہے ۔اعظم گڑھ اور دیگر علاقوں میں چاند دیکھا گیا۔
نماز تراویح کا اہتمام آج سے کیا جاٸے گا اور مسلمان صبح سے روزہ رکھیں گے۔۔سنیچر کو ہوگا پہلا روزہ۔