Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, April 24, 2020

صداٸے ‏وقت ‏کی ‏جانب ‏سے ‏رمضان ‏کی ‏مبارکباد۔

السلام علیکم۔ورحمةاللہ وبرکاتہ
رمضان مبارک ۔۔۔صداٸے وقت اردو نیوز پورٹل کی جانب سے تمام عالم اسلام کو رمضان المبارک کی مبارکباد۔

اللہ آپ کی اور آپکے اہل وعیال کی زندگی میں برکت عطا فرمائے 
اور رمضان المبارک کے اس
 با برکت مہینے میں گناہوں کو زائل فرمائے اور اس مبارک مہیبے کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے 
 اور صوم وصلاة کی پابندی کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔آمین
ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔۔24 اپریل 2020 بمطابق یکم رمضان المبارک۔۔۔
9415315155.