Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Wednesday, April 15, 2020

کورونا ‏کے ‏چلتے ‏امریکی ‏محکمہ ‏صحت ‏کا ‏عجیب ‏و ‏غریب ‏مشورہ۔۔لوگوں ‏کو ‏تناٶ ‏دور‏کرنے ‏کے ‏لٸے ‏دی ‏سیکس ‏کرنے ‏اور ‏مشتبہ ‏زنی ‏کی ‏صلاح۔

امریکہ نے لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں میں بڑھ رہے اسٹریس کو دیکھتے ہوئے کچھ خاص ہیلتھ گائڈ لائنس جاری کی ہیں۔ ان گائڈ لائنس میں خاص طور پر لوگوں کی سیکس لائف پر دھیان دیا گیا ہے۔

صداٸے وقت /ذراٸع /15 اپریل 2020.
============================
کوروناوائرس وبا کے چلتے دنیا کے کئی ممالک میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔ لوگ سوشل ڈسٹینسنگ (سماجی دوری) کو اپناتے ہوئے اپنے گھروں میں بند ہیں۔ ایسے میں کئی لوگ اسٹریس اورتناؤ کا شکار ہورہے ہیں۔ یہ اسٹریس زیادہ تر نوجوانوں اور بزرگوں میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔ وہیں کوروناوائرس کو لیکر کئی طرح کی توہم پرستی بھی پھیل رہی ہے۔ امریکہ نے اپنے نوجوانوں کے جسمانی ہیلتھ کے بارے میں سوچتے ہوئے کئی طرح کی باتوں کو سامنے رکھا ہے۔ انہوں نے اسٹریس فری رہنے کیلئے کہا ہے

این واٸی سی شعبہ صحت  نے لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں میں بڑھ رہے اسٹریس کو دیکھتے ہوئے کچھ خاص ہیلتھ گائڈ لائنس جاری کی ہیں۔ نیو یارک پوسٹ کی خبر  مطابق ان گائڈ لائنس میں خاص طور پر لوگوں کی سیکس لائف پر دھیان دیا گیا ہے۔ ان کے مطابق گھر میں بند شخص جسمانی طوردی پر اسٹریس فری رہنے کیلئے سیکس اور مشت زنی کی مدد لے سکتا ہے۔ این واٸی سی ہیلتھ ڈپارٹمنٹ نے لوگوں کو صلاح دی ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران لوگ گھر پر محفوظ سیکس اور مشت زنی کی مدد لے سکتے ہیں۔
اس سے لوگ اس مشکل گھڑی میں جسمانی اور ذہنی طور پر صحت یاب رہ سکیں گے۔ حالانکہ محکمہ نے صاف کہا ہے کہ سیکس آپ کے جاننے والے یعنی گرل فرینڈ یا بیوی کے ساتھ ہی ہونا چاہئے۔ اس کے علاوہ سیف سیکس (محفوظ) کرتے ہوئے صفاٸی  کا پورا خیال رکھیں۔ پارٹنر کے ساتھ محفوظ سیکس کریں۔ کنڈوم کا استعمال ضرور کریں۔ سیکس اور مشت زنی کرنے سے پہلے اور بعد میں ہاتھوں کو اچھی طرح سے ہینڈواش کرلیں۔ اگر آپ بیمار ہیں تو پارٹنر کے ساتھ سیکس کرنے سے بچیں۔
حالانکہ گائڈ لائنس میں اورل سیکس کو لیکر کچھ الگ باتیں کہی گئی ہیں۔ اورل سیکس میں کس کرنے کیلئے منع کیا گیا ہے کیونکہ کووڈ19 کس کے ذریعے آسانی سے پھیل سکتا ہے۔ کس کرنے سے سلائیوا ایک منھ سے نکل کر دوسرے منھ میں چلا جاتا ہے۔ ایسے میں انفیکشن پھیل سکتا ہے۔
وہیں ہندستان کی بات کریں تو لوگ اپنے گھروں میں رہتے ہوئے ایکسرسائز، یوگ اور کریئیٹو ورک کی مدد سے اپنا اسٹریس دور کر رہے ہیں۔ کورونا سے بچنے کیلئے ہندستانی محکمہ وزارت نے لوگوں کو ماسک پہننے، گھر سے باہر نہ نکلنے، ہاتھوں کوبار۔بار اچھی طرح صابن یا ہینڈ واش سے دھونے اور سوشل ڈسٹینسنگ کو اپنانے کی صلاح دی ہے۔