Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, April 17, 2020

مزدور ‏کو ‏مزدوری ‏مانگنے ‏پر ‏گنوانی ‏پڑی ‏جان۔

اعظم گڑھ۔۔اتر پردیش /صداٸے وقت /عبد الرحمٰنظام صدیقی کی رپورٹ۔/17 اپریل 2020
==============================
ضلع کے دیوگاؤن تھانہ کے تحت کنجہت بازار میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے خبروں کے مطابق مذکورہ بازاری کے  باشندہ بلونت ولد رگھوراج نے بہار کے باشندہ اپیندر ولد دیوناتھ ماجھی ساکن من مادھو تھانہ ٹین گیا سے بیس روز پہلے اپنے گھر پر کام کرایا تھا .جب وہ مزدوری لینے گیا تھا تو بلونت اس سے مارپیٹ کرنے لگا .جس سے اپندر زخمی ہوگیا .زخمی حالت میں امبو لینس سے ہوسپٹل لیجاتے وقت راستے میں ہی مزدور کا انتقال ہوگیا .کنجہت بازار کے چوکیدار تیز بہادر نے دیوگاؤن تھانے میں بلونت کے خلاف تحریر دی .ایس او دیوگاؤن ویملیش کمار موریہ نے مقدمہ درج کر بلونت کو گرفتار کر جیل بھیج دیا
          ملزم۔۔بلونت۔