Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, May 8, 2020

پوروانچل ‏یونیورسٹی۔۔لاک ‏ڈاٶن ‏سے ‏معطل ‏شدہ ‏امتحانات ‏17 ‏مٸی ‏کے ‏بعد ‏ہوں ‏گے۔

جون پور ۔۔۔اتر پردیش۔/صداٸے وقت (ایس این بی)۔8 مٸی 2020.
==============================
ویر بہاد رسنگھ پوروانچل یونیورسٹی کے امتحان کنٹرلر بی این سنگھ نے جمعہ کے روز پریس کو جاری رلیز کے زریعے بتایا کہ وائس چانسلر کی ہدایت پر پرنسپل،مینیجرس،اساتذہ،ملازمین اور طلباء کو مطلع کیا گیا ہے کہ حکومت ہند،صوبائی حکومت کی جانب سے امتحان کیلئے لاک ڈاؤن میں چھوٹ دیے جانے پر کووڈ 19کی وجہ سے معطل کئے گئے امتحانات کوآئندہ27مئی سے شروع کرایا جانا ہے۔انھوں نے بتایا کہ 17مئی کے بعدگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کے امتحان پروگرام کی فہرست جاری دی جائے گی۔یونیورسٹی انتظامیہ سالانہ امتحان کرانے میں مصروف ہو گیا ہے۔