Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, May 15, 2020

مقبوضہ بیت المقدس پر صیہونیوں کا حملہ

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے شمالی مقبوضہ بیت المقدس پر حملہ کر کے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
صداٸے وقت /ذراٸع / ١٥ مٸی ٢٠٢٠۔
=============================
العہد نیوز کی رپورٹ کے مطابق غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے آج بروز جمعہ مسجدالاقصی پر حملہ کر کے کسی بھی الزام کے بغیر 3 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
صیہونی فوجیوں نے گزشتہ ہفتے بھی غرب اردن کے شمالی علاقے پر حملہ کر کے کئی فلسطینوں کو زخمی اور گرفتار کیا تھا۔
دنیا بھر میں کورونا کے پھیلاو اور اس کا عالمی سطح پر مقابلہ کرنے کے موقع پر صیہونی حکومت نے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف اپنی دشمنانہ پالیسیوں میں شدت لائی ہے۔