Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, May 26, 2020

اللہ ‏کا ‏فیصلہ ‏ہے ‏کہ ‏وہ ‏اپنے ‏نور ‏اسلام ‏کو ‏مکمل ‏کرکے ‏ہی ‏رہیگا۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر ‏ابرار ‏ ‏علیگ۔

از/ ڈاکٹر ابرار احمد علیگ۔۔۔کانپور /صداٸے وقت۔
=============================
آج ملک میں لاک ڈاؤن کے دوران شراب کی دوکانیں نیز دوسرے بازار بھی کھلتے جارہے ہیں جسکے نتیجہ میں سڑکوں پر جگہ جگہ جام لگ رہا ہے اور  سوشل ڈسٹنسنگ کی دھجیاں اڑ رہی ہیں
لیکن اس موقع پر مسجدوں میں  نماز پڑھنے پر پابندی لگی ہے یہاں تک کہ عیدالفطر کے موقع پر عید گاہوں میں بھی نماز پڑھنے پر پابندی ہے یہ فعل صریحا اسلام مخالف ہے
ہم سبھی مسلمانان ہند واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ ان اوچھی حرکتوں سے اسلام کی راہ کو روکا نہ جا سکیگا 
ہمیں یقین ہے کہ کل موجودہ متعصب حکمراں بھی نہ رہیں گے اور ہم جیسے کم ہمت اور کمزور مسلمان مسلمان بھی نہ رہیں گے لیکن امت مسلمہ کی آنے والی نسلیں اسلام زندہ کرکے رہیں گی انشاءاللہ.

   یہ چمن معمور ہوگا نغمہ توحید سے

قرآن کے مطابق
یریدون لیطفءو نوراللہ بافواہہم واللہ متم نورہ ولوا کرہ الکافرون
اللہ کا فیصلہ ہے کہ وہ اپنے نور اسلام کو مکمل کرکے رہیگا خواہ  کافروں کو یہ کتنا ہی نا گوار کیوں نہ ہو   .
       ڈاکٹر ابرار علیگ۔۔۔کانپور۔