Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, June 5, 2020

عالمی ‏یوم ‏ماحولیات ‏5 ‏جون ‏کے ‏موقع ‏پر ‏وزیر ‏اعظم ‏کا ‏پیغام۔


وزیراعظم نے کرۂ ارض کے مالا مال  حیاتیاتی تنوع کے تحفط کا عہد دوہرایا 

نئی دہلی، 5 جون، 2020/صداٸے وقت /ذراٸع۔
==============================
،عالمی یوم ماحولیات  کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ‘‘ #عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ہم اپنا یہ عہد دوہراتے ہیں کہ ہم اپنے کرہ ارض کے مالا مال حیاتیاتی تنوع کا تحفظ کریں گے۔ آئیے ہم سب اجتماعی طور پر  وہ سب کچھ کریں، جو اُن نباتات اور حیوانات کے تحفظ کے لئے ہم سے ممکن ہو سکے، جن کے ساتھ ہم اس سرزمین میں بستے ہیں۔ خدا کرے کہ ہم آنے والی پیڑھیوں کے لئے ایک بہتر کرہ ارض چھوڑ سکیں’’۔