جونپور۔۔اتر پردیش /صداٸے وقت / نماٸندہ /24 جون2020.
==============================
پولیس سپرنٹنڈنٹ اشوک کمار سنگھ نے سرائے خواجہ تھانے کے تحت واقع بھڈیٹھی گاؤں کے تشدد کے واقعہ میں نامزد سات مطلوب ملزموں پر 25-25 ہزار روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔
ان افراد پر انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔
1. ارمان ولد غفور عرف رفو ۔
2. دانش ولد حفیظ ۔
3.. ارکان ولد حفیظ
4... ارمان ولد مونو۔۔
5. زبیر ولد مختار۔
6. انصافو ولد حکیم۔
7. دانش ولد شکیل مرحوم ۔
ساکنان موضع بھدیٹھی تھانہ سراٸے خواجہ ۔ضلع ۔۔جون پور