Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, June 12, 2020

آپ ‏کے ‏بچوں ‏کا ‏بہترین ‏ساتھی۔۔۔۔دو ‏ماہی ‏گلشن ‏اسلام ‏بھیونڈی۔

          صداٸے وقت
        ============
گلشن اسلام دو ماہی کتابی سلسلہ ہے جو ہر دو ماہ پہ پابندی سے شائع کیا جاتا ہے.
اس میں ررج مستقل کالمس ہوتے  ہیں.
بچوں کے لیے فکر انگیز اداریہ

قرآنی قصہ
سیرت اور احادیث سے واقعات
والدین کے لیے ایک مختصر مضمون
تاریخی واقعات 
کم ازکم پانچ سبق آموز کہانیاں
حمد، نعت،ترانے اور نظمیں
مکالمے
کم ازکم تین مختصر  تقریریں
اقوال زریں، پسندیدہ اشعار، لطائف
ہر شمارے میں کسی ایک اسلامی موضوع پر کوئز
(ستر سے سو سوالات مع جوابات)
کسی ایک اسکول کا تعارف اور وہاں کے طلبہ کی کاوشیں.
آسان زبان، طلبہ کے معیار اور نفسیات کا خاص خیال، بامقصد اور تعمیری
*بچوں کی اسلامی ذہن سازی کے لیے مفید*
دو ماہی کتابی سلسلہ.
جو یقینا آپ کے گھر کی اہم ضرورت ہے.

اپنے گھر کے لیے منگوائیے.
اپنے شہر کے اسکول میں اسے جاری کروائیے.
رشتے داروں اور پڑوسیوں کو اسے تحفتا دیجیے.

تحریک آزادی نمبر
سیرت طیبہ نمبر
کہانی نمبر نمبر
بھی موجود ہیں.

تازہ شمارہ جاں نثار صحابہ اسپیشل ہے.

قیمت فی شمارہ صرف21 روپے.

رجسٹرڈ ڈاک سے کم ازکم چار رسالے ایک ساتھ بھیجے جاتے ہیں یعنی سال میں کل بیس کاپیاں 

جس کے لیے سالانہ 500 روپے زر تعاون  ہے.

الحمدللہ ہمارا ترسیل کا نظام موثر ہے. رسالہ نہ ملنے کی شکایت بہت کم ہے.
اعظم گڑھ کے احباب اسے البدر بک سنٹر سراے میر اور دہلی کے احباب دلشاد حسین اصلاحی صاحب  سے حاصل کریں.
مزید تفصیلات کے لیے فون یا واٹس آپ کیجیے.
والسلام
اختر سلطان اصلاحی
مدیر دو ماہی کتابی سلسلہ
گلشن اسلام ،کھیڈ
رتناگیری ،مہاراشٹرا
موبائل :9223240829