Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, June 9, 2020

جونپور ‏ضلع ‏اسپتال ‏میں ‏تعینات ‏ڈاکٹر ‏ڈی ‏ایس ‏یادو ‏کی ‏ٹرونیٹ ‏مشین ‏میں ‏جانچ ‏مثبت۔۔۔کنفرم ‏کرنے ‏کے ‏لٸے ‏سیمپل ‏لکھنٶ ‏بھیجا ‏گیا۔

جون پور۔۔اتر پردیش /صداٸے وقت /٨ جون ٢٠٢٠ (نماٸندہ)۔
==============================
ضلع اسپتال میں تعینات ڈاکٹر ڈی ایس یادو کی اسپتال کی ٹرونیٹ مشین میں جانچ کے دوران کورونا مثبت رپورٹ آنے کے بعد 
سی ایم او ڈاکٹر رام جی پانڈے نے بتایا کہ ٹرو نیٹ مشین ایک اسکیننگ مشین ہے، اس لئے صرد منفی رپورٹ ہی مانی جائے گی۔ جب کسی کی رپورٹ اس مشین سے مثبت آتی ہے تو نمونہ وہاں سے لیب میں بھیجا جائے گا اور رپورٹ آنے پر ہی کورونا متاثر مانا جائے گا۔ اسی طرح ڈاکٹر ڈی ایس یادوکی رپورٹ لکھنؤ پی جی آئی کو بھیجی گئی ہے، جب وہاں کی رپورٹ میں مثبت پائے جائیں گے تو وہ کورونامثبت میں شمارہوں گے۔